شاہ چارلس کی سالگرہ کے روز جیسنڈا آرڈرن کو ’ڈیم گرینڈ کمپینیئن‘ سے نوازا گیا، جو کہ نیوزی لینڈ کا دوسرا بڑا اعزاز ہے۔
جیسنڈا آرڈرن
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ہارورڈ یونیورسٹی میں اپنے افتتاحی خطاب میں پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جو باتیں انہوں نے برسوں پہلے کہیں تھی وہ آج بھی حقیقت ہیں۔