امریکی میڈیا نے بدھ کی صبح بتایا کہ ڈیموکریٹک مسلم امیدوار ظہران ممدانی سابق گورنر اور آزاد امیدوار اینڈریو کومو اور رپبلیکن حریف کرٹس سلوا کو شکست دے کر نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہو گئے۔
انڈین مسلمان
بھارتی فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ آلٹ نیوز کے ایدیٹر پراتیک سنہا کے مطابق محمد زبیر کو پیر کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب پولیس نے ان پر درج مقدمات پر تفتیش کرنے کے لیے انہیں بلایا تھا۔