پاکستان بلوچستان کا بجٹ پیش: تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی تجویز وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں پیر کو ہونے والا اجلاس تقریباً چار گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔