آسٹریلین فیڈرل پولیس کمشنر کریسی بیریٹ کے مطابق پولیس سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ کے ساتھ مل کر ایک ایسا ٹول تیار کر رہی ہے، جو بظاہر بے ضرر ایموجیز اور سلینگ (عوامی زبان) میں چھپے خطرناک پیغامات کو بے نقاب کرے گا۔
مصنوعی ذہانت
مصنوعی ذہانت کے ماڈلز جیسے چیٹ جی پی ٹی کی وسعت کا مطلب ہے کہ لوگ اسے ہر چیز کے لیے استعمال کرتے ہیں، نجی خاندانی تصاویر ایڈٹ کرنے سے لے کر بینک کے قرضے یا کرایہ نامے جیسی پیچیدہ دستاویزات سمجھنے تک، جن سب میں انتہائی ذاتی معلومات شامل ہوتی ہیں۔