پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کے لیے دفتر خارجہ پہنچ چکے ہیں۔
پاکستان ایران سرحد
پاکستان فوج نے ایک بیان میں بتایا کہ ایرانی سرحد کے پار سرگرم دہشت گردوں کے ایک گروہ کی فائرنگ سے پاکستانی ضلع کیچ میں گشت کرنے والے چار سکیورٹی اہلکار جان سے چلے گئے۔