محکمہ مائنز اینڈ منرلز کے مطابق بلوچستان میں لیتھیم کے ذخائر ہامونِ ماشکیل، چاغی، واشک اور نوشکی کے علاقوں میں دریافت ہوئے ہیں۔
مارکو روبیو نے ایک بیان میں، جو امریکی وزارت خارجہ نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقعے پر جاری کیا، میں پاکستانی قوم کو آزادی کی مبارکباد بھی پیش کی۔