امریکہ ایران جنگ کے باعث صدر ٹرمپ کا دورہ چین موخر کرنے کا فیصلہ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایک جنگ میں مصروف ہیں ’میرے خیال میں یہ اہم ہے کہ میں یہاں موجود رہوں۔‘
معیشت معاشی طور پر کمزور پاکستانیوں کے تحفظ پر بات ہوئی: آئی ایم ایف نیویارک میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور آئی ایف ایم کی سربراہ کے درمیان ملاقات میں پاکستان میں معاشی اصلاحات کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔