برطانیہ میں آئندہ انتخابات جنوری 2025 کے بعد ہونا چاہییں، جبکہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اکنامک اینڈ سوشل ریسرچ کے مطابق 2024 کے آخر میں کساد بازاری کا تقریباً 60 فیصد خطرہ ہے۔
برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق بورس جانسن نے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر جوبائیڈن کو مبارک باد دی جبکہ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔