مہوش حیات کے میڈیا مینیجر نے یو یو ہنی سنگھ کے ایک گانے کی مبینہ متنازع ویڈیو میں پرفارمنس کی بنیاد پر مہوش کے برطانیہ داخلے پر پابندی کی قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا۔
مہوش حیات
مہوش حیات عید پر اپنی نئی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کے حوالے سے پرامید ہیں لیکن ساتھ ہی انہیں ڈر ہے کہ کہیں خراب معاشی حالات کی وجہ سے لوگ سینیما نہ جائیں۔