مہوش حیات لندن میراتھن میں دوڑنے کے لیے تیار

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات آئندہ سال لندن میراتھن میں حصہ لے رہی ہیں۔ وہ پہلی جنوبی ایشیائی اداکارہ ہیں جو اس دوڑ میں شامل ہوں گی۔

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات آئندہ سال لندن میراتھن میں حصہ لے رہی ہیں۔ وہ پہلی جنوبی ایشیائی اداکارہ ہیں جو اس دوڑ میں شامل ہوں گی۔

لندن میراتھن کا مقصد برطانوی خیراتی ادارے ’پینی اپیل‘ کے لیے چندہ جمع کرنا ہے۔

مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اس دوڑ کے لیے انھوں نے ٹریننگ شروع کر دی ہے لیکن ان پر اس دوڑ کے حوالے سے کافی پریشر بھی ہے اور انھیں ڈر بھی لگ رہا ہے۔ تاہم وہ کافی پرامید ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی فن