فیصل آباد میں ادویات کی فیکٹری پر چھاپے کے دوران وہاں ایک بڑے کال سینٹر کا انکشاف ہوا، جو پونزی سکیم اور انویسٹمنٹ فراڈ میں ملوث تھا۔
آن لائن فراڈ
پاکستان کے پارلیمان میں سائبر فراڈ کے ایک ایسے واقعے کی بازگشت سنائی دی جس میں جعل ساز گروپ نے ایک شخص سے ڈیڑھ کروڑ روپے ہتھیا لیے۔