پاکستان فوج نے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی کارروائی میں 30 اور ضلع پنجگور میں 11 عسکریت پسند مارے گئے۔
پنجگور
بلوچستان کی ایران سے متصل سرحد یہاں کے لوگوں کے لیے معاشی شہ رگ تھی جو اب سرحدی باڑ لگنے اور آمد و رفت کی بندش کی وجہ سے معاشی نقصان کا سبب بن رہی ہے۔