الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری کرار حیدری نے ایک بیان میں بتایا کہ ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی دھولاگیری کو کسی تعاون کے بغیر سر کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
کے ٹو
ساجد علی سدپارہ کرہ ارض کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کو اپنے والد کی آخری آرام گاہ کے طور پر دیکھتے ہیں۔