امریکی صدر نے ایرانی سپریم لیڈر کی علاقائی جنگ کی تنبیہ پر ردعمل میں کہا کہ ’امید ہے ہم کوئی معاہدہ کر لیں گے۔ اگر معاہدہ نہ کیا تو ہمیں پتہ چل جائے گا کہ ان کی بات ٹھیک ہے یا نہیں۔‘
آیت اللہ خامنہ ای
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی ’زیادہ سے زیادہ دباؤ‘ کی پالیسی کو بحال کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت ایرانی خام تیل چین کو فروخت کرنے والی کمپنیوں پر پابندی لگا دی گئی۔