سوشل گلگت بلتستان: ننھے یوٹیوبر کا سوشل میڈیا مہم سے گاؤں کو سکول کا تحفہ محمد تقی اور ان کے ننھے یوٹیوبر بیٹے محمد شیراز سوشل میڈیا پر علاقے کے مسائل کو اجاگر کرتے ہیں جن کے فالوورز کی تعداد لاکھوں میں ہے۔
امریکہ امریکہ: یوٹیوبر نے ویڈیو کے لیے طیارہ تباہ کیا اور پھر ملبہ ٹھکانے لگا دیا امریکی یوٹیوبر جیکب نے پیراشوٹ کے ذریعے نکل کر طیارے کے گرنے کی ویڈیو کو فلمایا تھا۔