امریکہ امریکہ: 18 افراد کے قتل میں ملوث مشتبہ فوجی اہلکار تاحال روپوش امریکی ریاست مین کی گورنر جینیٹ ملز نے کہا کہ مشتبہ شخص کو اب بھی ’مسلح اور خطرناک‘ سمجھا جا رہا ہے۔
امریکہ امریکہ: مسلسل دوسرے روز فائرنگ، چرچ حملے میں ایک ہلاک حکام کے مطابق اتوار کو صبح چرچ سروس کے بعد 30 سے 40 افراد دوپہر کے کھانے کے لیے جمع تھے جب ڈیڑھ بجے کے قریب حملہ آور نے چرچ میں فائرنگ کی۔