امریکی اسلحہ شدت پسندوں کے استعمال میں ہے اس کی تصدیق گذشتہ دنوں بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کے حملے کے مقام سے ہوئی۔
پاکستانی طالبان
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی نے ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے لیکن پاکستان کا کہنا ہے کہ اسے اس معاملے میں امریکی دباؤ کا سامنا نہیں۔