وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی اور اسے چاروں صوبوں، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی کارروائی کا اختیار حاصل ہو گا۔
ایف سی
انڈپینڈنٹ اردو کی ٹیم شمالی بلوچستان میں موجود تھی، جہاں سے اس نے 27 اور 28 جنوری کی درمیانی شب ہونے والے اس حملے کے مقام پر کوریج کی غرض سے دورہ کیا۔