عام لوگ بے بس ہوتے ہیں اس لیے تاریخ طاقتور حکمرانوں کے کارناموں کو بیان کرتی ہے اور عام لوگ جو تاریخ بناتے ہیں انہیں نظر انداز کر دیتی ہے۔
تاریخی عمارتیں
لیاری میں خطرناک قرار دی گئی عمارتوں سے بے دخل کیے گئے رہائشی خالی آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور۔