صوبائی وزارت داخلہ کے معاون بابریوسفزئی کے مطابق حقائق جاننے کے لیے قائم کمیٹی واقعے کے ذمہ داروں کا تعین دستیاب شواہد کی روشنی میں 15 دن میں کرے گی۔
ضلع خضدار میں پہلی خاتون ڈسٹرکٹ سپورٹس آٖفیسر کی تعیناتی کے بعد سے طالبات کھیلوں کی سرگرمیوں میں زیادہ سرگرم نظر آنے لگی ہیں۔