گذشتہ چار برسوں میں پاکستان تقریباً پانچ ارب ڈالر کی 12 ملین ٹن گندم درآمد کر چکا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بعض برسوں میں مقامی پیداوار اور سرکاری ذخائر موجود ہونے کے باوجود درآمدات کی اجازت دی گئی۔
آنے والے دنوں میں سیٹ بیلٹ باندھیے حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اندر بڑی ’رف رائیڈ‘ ہو سکتی ہے۔