ایشیا پرینکا گاندھی پر زبانی حملے کے بعد اسرائیلی سفیر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کانگریس کی ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی سفیر کی جرات کیسے ہوئی کہ وہ ایک انڈین رکنِ پارلیمان سے اس انداز میں بات کرے۔
ٹیکنالوجی عازمین حج کے لیے پہلی مرتبہ سیلف ڈرائیونگ فضائی ٹیکسی ہوائی ٹیکسی ان 32 جدید ٹیکنالوجیز میں شامل ہے جو اس سال حج کے دوران عازمین کی خدمت کے لیے استعمال میں لائی جا رہی ہیں۔