آسٹریلین ریڈیو نیٹ ورک کو اس بات پر تنقید کا سامنا ہے کہ اس نے اپنے ایک باقاعدہ شو میں اے آئی کے استعمال کا انکشاف نہیں کیا۔
میزبان
حکومت کی نئی سیاسی پناہ کی پالیسی پر تنقید کرنے والے گیری لنیکر بی بی سی کے فلیگ شپ فٹ بال شو کے میزبان کی حیثیت سے واپس لوٹ رہے یں۔