پاکستان سیالکوٹ مسجد میں فائرنگ کا منصوبہ بیرون ملک بنا: پولیس آئی جی پنجاب عثمان انور نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے 11 اکتوبر کو سیالکوٹ میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث افراد کو 24 گھنٹے میں شناخت کرکے گرفتار کرلیا۔