افغان حکام کے مطابق قطر کے ساتھ ساتھ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان، ترکی اور روس میں بھی افغان لیبر کو بھیجنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔
روزگار
ایشیا، الکاہل خطے اور عرب ممالک میں صورت حال اس سے برعکس ہے جہاں خاص طور پر بیروزگار خواتین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔