جوہری توانائی سے چلنے والے بیوریووسٹنک میزائل نے منگل کو کیے گئے ایک اہم تجربے کے دوران 14 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور یہ 15 گھنٹے فضا میں رہا۔
میزائل تجربہ
امریکی الزام میں کہا گیا ہے کہ چین اور روس شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیانگ یانگ کے خلاف ہونے والی کارروائی کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔