پاکستان اسرائیلی ساختہ ڈرون ہیروپ جو ہزار کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے انڈیا کی جانب سے جمعرات کو پاکستان کے طول و عرض میں ہیروپ نامی ڈرون حملے کیے گئے جن میں اسرائیلی ساختہ ڈرون استعمال ہوئے۔