ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر سال کے اختتام سے پہلے بارش نہ ہوئی تو تہران کو خالی کرانا پڑ سکتا ہے۔
انقلاب ایران
اپنے بیان میں پاسداران انقلاب نے اس رکن کے قتل کی ذمہ داری کسی مخصوص گروہ پر نہیں ڈالی اور اسے صرف ’انقلاب مخالف اور عالمی تکبر سے وابستہ عناصر کا مجرمانہ فعل‘ قرار دیا۔