پولیس نے واقعے کا مقدمہ پریڈی تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا، جس میں قتل بالسبب، دھماکہ خیز مواد اور آتش گیر مادہ ذخیرہ کرنے میں غفلت برتنے سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔
کارخانہ
رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی کا کہنا ہے کہ ’ٹھٹھہ سیمنٹ فیکٹری کو زمین کی الاٹ منٹ سے ہمارے قدیم گوٹھ، چراگاہیں اور قبرستان زد میں آئیں گے۔ یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ ہم آنکھیں بند کر کے بیٹھ جائیں۔‘