بیلجیئم کے وزیر خارجہ میکسم پریوٹ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ان کا ملک ستمبر میں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔
بیلجیئم
بیلجیئم کی پولیس نے منگل کو ایک مشتبہ مسلح شخص کو گرفتار کرلیا، جس نے پیر کو سویڈن کے دو فٹ بال شائقین کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔