پولیس کے مطابق نیو یارک میں بھاری نیکلس پہننے ایک شخص کو ایم آر آئی مشین نے اپنے اندر کھینچ لیا اور بعد ازاں ان کی موت واقع ہو گئی۔
نیو یارک
امریکہ میں حکام نے چھ دن کی تلاش کے بعد یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے سربراہ کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کی شناخت اس کی مسکراتی تصویر سے کی۔