بھکاری

کیا ہمیں بھکاریوں کی مدد کرنی چاہیے؟

ہماری بدقسمتی ہے کہ ہماری طرف ایمرجنسی حالات ختم ہی نہیں ہو رہے۔ ہم ہر مہینے اپنی ایک نئی ضرورت کا گلا دباتے ہیں پھر بھی ہمارا ہر ماہ کا خرچہ پچھلے مہینے سے زیادہ ہو جاتا ہے۔