این سی سی آئی اے نے کہا ہے کہ سرکاری حکام کا روپ دھار کر سکیم کے کیسز میں دھوکہ باز خود کو این سی سی آئی اے، ایف آئی اے، پولیس، یا عدالتوں کے افسران ظاہر کر کے شہریوں کو گرفتاری یا قانونی کارروائی کی دھمکیاں دیتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پاکستانی ہر روز اے ٹی ایم سے اندازاً 28 لاکھ 47 ہزار 740 ٹرانسیکشنز کرتے ہیں۔