اس سے قبل آسٹریلوی پارلیمنٹ نے دنیا میں پہلی بار 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگائی جو دسمبر میں نافذ العمل ہو گی۔
سوشل میڈیا مہم
انڈپینڈنٹ اردو نے 2021 میں ایکس (ٹوئٹر) پر اس وقت بنے ایک ہیش ٹیگ کی تحقیق کی تھی تاکہ پتہ لگایا جا سکے کہ اس ٹرینڈ کو بنانے اور اس کو پروموٹ کرنے والے کون تھے۔