حسن عسکری اور ان کی اہلیہ نسرین عسکری کی اس حویلی میں منگل (نو دسمبر) کو ’فلک سیر‘ نامی نمائش کا آغاز ہوا، جس میں خیبر پختونخوا کی صدیوں پرانی ملبوسات کی روایت کو پہلی بار اس سطح پر پیش کیا گیا۔
ٹیکسٹائل
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے مہوش عظیم ایمازون پر ایسی اشیا فروخت کرتی ہیں جو ٹیکسٹائل ویسٹ سے تیار کی جاتی ہیں اور ان کی کمائی ڈالروں میں ہے۔