شہباز شریف نے دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں کہا کہ اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کی جائے اور اس کے خلاف دیگر مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
عرب ممالک
شام نے پاکستان ایئر فورس کے سابق ایئر کموڈور عبدالستارعلوی کو 1973 کی عرب اسرائیل جنگ میں خدمات انجام دینے پر تمغہ بہادری سے نوازا ہے۔