اکثر نوجوان دوستوں کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں مگر ان میں سے بہت کی نظریں سکرین پر ہی ہوتی ہیں۔ ایک ہی کمرے میں بیٹھے ہزاروں خیالات لیکن اندر سے تنہائی اور الگ تھلگ پن ہے اور یہی وہ جدید مسئلہ ہے۔
ڈیجیٹل دنیا
انٹرنیٹ بنانے والوں کے مطابق انٹرنیٹ کو کئی خطرات کا سامنا ہے جو ٹیکنالوجی اور اس کا استعمال کرنے والے دونوں کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔