ملٹی میڈیا قوت گویائی و سماعت سے محروم کاریگر جن کا ہنر بولتا ہے محمد چو نامی یہ شخص ان گنے چنے افراد میں سے ایک ہیں جو اس وقت بھی تھقش کے ذریعے کپڑے بنانے کا ہنر جانتے ہیں۔
ملٹی میڈیا بلوچستان: مٹی کے مٹکے جن کا پانی تین سال تک ٹھنڈا رہتا ہے بلوچستان کا ضلع کچھی اپنے آثار قدیمہ کے باعث تو مشہور ہے ہی لیکن کوزہ گری کا فن بھی یہاں کی خاصیت تھی، جو اب معدومی کی طرف گامزن ہے۔