نعمان سعید کے لیے یہ کام صرف روزگار کا ذریعہ نہیں بلکہ ایک ایسا شوق اور ہنر ہے جو انہیں والد سے ورثے میں ملا۔
بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں آج وزیراعظم شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان ملاقات میں طے پایا کہ بیلاروس میں ڈیڑھ لاکھ ہنرمند پاکستانی نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ اس بارے میں حکمت عملی جلد وضع کی جائے گی۔