پاکستان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر روایتی مایوسی اور غصے کا اظہار کم دیکھنے کو ملا اور تقریباً سب نے ہی فائنل کو انجوائے کیا۔
ایک طرف جہاں کھلاڑی اچھا کھیل پیش کرنے کے لیے کوشاں ہوتے ہیں وہیں دوسری جانب دونوں ملکوں کی عوام بھی اپنی اپنی ٹیم سے فتح کی امید لگائے بیٹھی ہوتی ہے۔