آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کرافٹس کے پرنسپل شاہد رسام نے شکیل کے انتقال کی تصدیق کی کرتے ہوئے بتایا کہ مرحوم کچھ دنوں سے بیمار اور ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
انتقال
پاکستان کے سابق صدر اور سابق چیف آف آرمی سٹاف کی والدہ جمعہ (15 جنوری) کی شام دبئی میں انتقال کرگئیں، جن کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ان کی جنرل نالج بہت بہترین تھی۔