خواتین صدر کے دستخط کے بعد کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل قانون بن گیا اس بل کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پر ہوگا، جس کے مطابق 18 سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی قابلِ سزا جرم ہوگا۔
پاکستان صدر پاکستان آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب صدر پاکستان آصف علی زرداری نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔