پاکستانی پارلیمان کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی نے بدھ کو ایک قرارداد منظور کی، جس میں اسرائیلی حکام کی طرف سے غزہ پر طویل المدتی قبضے کی سختی سے مذمت کی گئی۔
مذمت
قومی اسمبلی کے اجلاس میں رکن اسمبلی محسن داوڑ نے صدر مملکت کے خلاف قراردار پیش کی۔ محسن داوڑ نے کہا کہ ’صدر مملکت نے گورنر کو ہٹانے کے حوالے سے آئین کے آرٹیکل 64کی خلاف ورزی کی ہے۔‘