لسبیلہ

 لسبیلہ: دو اضلاع بنانے کی تجویز پر سابق وزیراعلیٰ کی شدید مخالفت

 جام کمال نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس معاملے پر ایسا ہی جرگہ طلب کرکے تمام متعلقہ فریقین سے رائے طلب کی جائے اور اگر لوگ مان جائیں کہ لسبیلہ کی تقسیم ہونی چاہیے پھر کردیں۔ اگر عوام مسترد کردیں تو پھر فیصلہ واپس لینا چاہیے۔