ٹرمپ ایران کو وینزویلا کی عینک سے دیکھتے ہیں۔ وہاں انہوں نے پہلے مذاکرات کی پیشکش کی، پھر دھمکیاں دیں اور آخرکار صدر اور ان کی اہلیہ کو زبردستی گرفتار کر لیا، جس کے بعد ایک بے سر اور خوف زدہ انتظامیہ واشنگٹن کے لیے زیادہ قابلِ کنٹرول بن گئی۔
’چائنا جاسوسی کیس‘ کے بعد کے ردعمل سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوام سیاست دانوں کی طرح اس غصے میں شریک نہیں جو ایک ملک کو ’مستقل دشمن‘ کا درجہ دیتے ہیں۔ یہ کوئی حیرت کی بات نہیں۔