اسلام آباد میں حالیہ ژالہ باری کے بعد بڑے پیمانے پر شہریوں کے گھروں میں لگے سولر پینلز کو کافی نقصان ہوا ہے جس کے بعد یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ آئندہ ملک بھر میں ایسے موسمی حالات ہونے پر اس صورت حال سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
سولر پینل
کراچی کے ایکسپو سنٹر میں ساتویں سولر نمائش میں شمسی توانائی سے چلنے والے کئی نئے آلات کے علاوہ سولر پینلز میں استعمال ہونے والی ایکسسریز اند دوسرے گھریلو استعمال کے مفید آلات رکھے گئے تھے۔