آٹھ کروڑ 80 لاکھ ڈالر مالیت کا میتھین سیٹ، جو مارچ 2024 میں خلا میں بھیجا گیا تھا، تیل اور گیس پیدا کرنے والے علاقوں میں میتھین گیس کے اخراج کی پیمائش کر رہا تھا، تاہم 20 جون کو اس سے ملنے والے سگنل بند ہو گئے۔
خلائی راکٹ
خلائی ملبہ یا خلائی کباڑ، ضائع شدہ لانچ گاڑیوں یا خلائی جہاز کے پرزوں پر مشتمل ہوتا ہے جو زمین سے سینکڑوں میل اوپر خلا میں تیرتا رہتا ہے۔