ضلع مانسہرہ کی ایک صدی پرانی مسجد اپنی منفرد تعمیر کے باعث آج بھی حیرت کا باعث ہے، جہاں میٹیریل میں پانی کے بجائے دودھ استعمال کیا گیا۔
پیرس میں موجود قدیم مصری ستون پر تصویری انداز میں کندہ تحریریں ممکنہ طور پر ایسی پروپیگنڈا عبارتیں ہو سکتی ہیں جن میں فرعون رامیسس دوم کی تعریف کی گئی ہے۔