نارویجن پیپلز ایڈ (این پی اے) انسانی ہمدردی کی تنظیم کی ایک نئی رپورٹ بتاتی ہے کہ ماضی کے جوہری ٹیسٹوں کے اثرات اب بھی دنیا بھر میں کیسے محسوس کیے جا رہے ہیں۔
جوہری
بیجنگ میں قائم کمپنی بیٹا وولٹ کا کہنا ہے کہ اس کی جوہری بیٹری دنیا کی پہلی جوہری بیٹری ہے جس نے جوہری توانائی کو بہت چھوٹی شکل دی ہے۔ سکے سے بھی چھوٹے موڈیول میں 63 جوہری آئسوٹوپس کو یکجا کیا گیا ہے۔