فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے سکھ برادری کو یقین دلایا کہ دربار صاحب کرتاپور کو اولین ترجیح پر اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔
شہری
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ ’کراچی ریڈ لائن منصوبہ ممکنہ طور پر 2027 کے اواخر تک مکمل ہو پائے گا۔‘